Tibh Ahlabait

❇کھانسی❇
اہلبیت ع کی روایات میں ہے کھانسی دل کی بیماریاں،فالج اور بہت سی بیماریاں سے بچاتی ہے۔البتہ بلغمی ہو یا زیادہ ہو تو نقصان دہ ہے۔اس کا علاج کیا جائے
کالی مرچ و شہد🥃
کالی مرچ اور شہد اکھٹا کر لیں ۔ان کو دس سے پندرہ منٹ ابھال لیں ۔اس کے بعد استعمال کریں۔کھانسی،گلہ خراب، کے لیے مفید ہیں۔
لیموں+ادرک+شہد🍋
ایک کپ شہد لے لیں۔دو لیموں لے لیں اور کچھ مقدار میں ادرک لے لیں ان کو چوبیس گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔اس کے بعد روزانہ ایک چمچ استعمال کریں ۔
اکالیپتوس(گوند کا درخت) و لیمو🍹
ایک لیٹر پانی لے لیں اس میں چند گوند کے درخت کے پتے ڈالیں اور ایک لیمو کا جوس ڈال لیں۔اس کو ہلکی آنچ پر ابھالیں۔بیس سے پچیس منٹ اس کے بعد صاف کر کے پانی استعال کریں۔
لہسن+زیتون+صعتر فارسی🛑
لہسن کو پیس لیں۔اس کو ابھال لیں۔اس میں ایک کپ زیتون کا تیل ڈالیں اور دو عدد صعتر فارسی ڈال لیں۔اس کو چوبیس گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔اس کے بعد روزانہ دو سے تین چمچ استعمال کریں۔اس میں ایک کپ گرم پانی ڈال لیں پھر استعمال کریں۔
دودھ و شہد 🛑
آدھا گلاس دودھ لے لیں اس کو گرم کریں۔اس میں دو چمچ شہد ڈال لیں۔اس کو روزانہ تین ٹائم استعمال کریں۔
شلجم🛑
شلجم کو پندرہ سے بیس منٹ ابھال لیں۔اس کے بعد ایک کپ استعال کریں۔نظام تنفس و کھانسی کے لیے مفید ہے۔
نمک 🛑
دریائی نمک کے غرارے کریں
لہسن Garlic 🛑
منہ نہار لہسن کھائیں۔ھائی بلڈ پریشر،خون کی چربی،زخم معدہ،سانس کی بیماریاں و کھانسی کے لیے مفید ہے۔
اجوائن اور سونف 🔶
اجوائن کو گرم کریں چینی کی جگہ گڑ ڈال کر قہوہ کا استعمال کریں(مرد سونف استعمال نہ کریں)
شہد اور کلونجی🛑
صبح منہ نہار سات دانے کلونجی اور ایک چمچ شہد استعمال کریں
انجیر،مولی،پیلی گاجر،میتھی،سبزی خرفہ بھی مفید ہیں کھانسی کے کیے
میڈیسن
خشک کھانسی🛑
داروی کاشم
جامعہ امام رضا ع+آب سونف
بلغمی کھانسی🛑
داروی امام جعفر صادق ع
شافیہ
🔵طب اہل بیت ع 🔵
❇ایلیا یونیورسٹی❇http://t.me/joinchat/KiqAThYT2wrZEJccU03I4g

🛑Cough🛑
coughs means dry lungs and that starts from the liver. So first should change any wrong diet which is the cause such as excess spice,
The for cure can use either of these ways :
🛑A cup of honey+ juice of 2 lemons+ a few small pieces of fresh ginger and leave them 24 hrs aside . After that you can add this syrup to warm water and drink it as it softens the throat.
Also improves the liver.
🛑 A cup of warm fresh milk plus 1 table spoon of honey 3 times a day
🛑 Add a few leaves of eucalyptus and the juice of a lemon to 1 litter of water and let it boil, when ready, reduce the heat and inhale the steam.
🛑Warm Water
for warm climates juices like dried figs/plums plus honey and water and a bit of lemon is quite tasty and improves the liver and helps no feeling much thirsty during the day. As well as chia seeds juice plus honey,water and a bit of rose water is good.

Medicin of Ahlebait a.s
Dry Cough
Kashim
Jamia+warm fennel
Cough with Sputum
Shafiyah
Medicin of Imam Sadiq a.s Balghum Zada
🍲 Chickpea soup is the cure for coughing, lung infections, chest pain and vocal issues. It improves the immune system and acts as a preventative against infections.
⭕Carrot,Ejwain,Radish,Brown suger,Fenugreek are good for cough
🛑Tib e Ahlebait a.s🛑
❇Alia University❇http://t.me/joinchat/KiqAThYT2wrZEJccU03I4g